خوش آمدید

 

اہل تشیع رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بعد حضرت علی بن ابی طالب کی امامت کے قائل ہیں اور صرف انہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا جانشین اور پہلا معصوم امام مانتے ہیں۔ اس فرقے کے بہت سے باطل عقائد و نظریات ہیں۔ یہ ویب سا ئٹ ان کے عقائد و نظریات کے بارے میں ہیں۔ قارئین کے لئے ہم نے اس ویب سائٹ کو مختلف کیٹگریز میں تقسیم کیا ہے۔ آپ متعلقہ کیٹگری پر کلک کر کے مطلوبہ معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

 

 

 

Search site

مضامین

15/01/2019 22:54

عطیہ العوفی کی تضعیف 62 علماء سے

عطیہ العوفی کی تضعیف   عطیہ العوفی کی تضعیف کے حوالے سے 62 علماء کے حوالے نقل کئے جاتے ہیں۔ 1۔ علامہ قرطبی: و عطية لا يحتج أحد بحديثه “التذکرہ ج 1 ص 200” 2۔ امام ابوزرعہ الرازی : عطية بن سعد بن جنادة العوفي الجدلي القيسي الكوفي، أبو الحسن، ت 111 هـ، قال عنه: "لين"  “الضعفاء لأبي زرعة...
15/01/2019 22:33

شیعی عقیدہ امامت اور شیعی روایات

نہج البلاغہ میں ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے فرمایا ما اعرف شيئا تجهله ولا ادلك على امر الا تعرفه انك لتعلم ما نعلم ما سبقناك الى شيء فنخبرك ولا خلونا بشيء فنبلغكه وقد رايت كما راينا وسمعت كما سمعنا وصحبت رسول الله صلى الله عليه وسلم كما صحبنا میں ایسی کوئی بات نہیں...
15/01/2019 22:02

امام حسن کی اولاد نے بھی شیعہ عقیدہ امامت کا انکار کیا

اکثر فرشتوں اور انبیاء نے شیعہ عقیدہ امامت کا انکار کیا تھا، اور یہ شیعہ کتب میں ہی لکھا ہے۔ آج کی اس روایت سے آپ کو معلوم ہو گا کہ خود شیعوں کے دوسرے امام حضرت حسن رضی اللہ عنہ کی آل نے بھی شیعہ عقیدہ امامت کو جھٹلا دیا۔ چنانچہ شیعہ کتاب اصول کافی میں لکھا ہے کہ عِدَّةٌ مِنْ أَصْحَابِنَا عَنْ...
15/01/2019 21:51

نہج البلاغہ کے ترجمے میں دھاندلی

نہج البلاغہ میں لکھا ہے وقال له بعض اليهود: ما دَفَنْتُم نَبِيَّكُم حتّى اختلفتم فيه! فقال عليه السلام له: إِنَّمَا اخْتَلَفْنَا عَنْهُ لاَ فِيهِ، وَلكِنَّكُمْ مَا جَفَّتْ أَرْجُلُكُمْ مِنَ الْبَحْرِ حَتَّى قُلْتُمْ لِنَبِيِّكُمْ: ﴿اجْعَلْ لَنَا إلهاً كَمَا لَهُمْ آلِهَةٌ قَالَ إِنَّكُمْ قَوْمٌ...
15/01/2019 21:46

امام معصوم لیکن امام کا قاضی گمراہ

شریح القاضی کو حضرت عمر بن خطاب نے کوفہ میں قاضی مقرر کیا تھا۔ حضرت علی نے انہیں ان کے منصب سے نہیں ہٹایا، حالانکہ یہ بہت سے مسائل میں حضرت علی کی مخالفت کیا کرتا تھا جیسا کہ ملا باقر مجلسی بحار الانوار میں لکھتا ہے ( وأقر علي عليه السلام شريحا على القضاء مع مخالفته له في مسائل كثيرة من الفقه ) ۔...
15/01/2019 21:43

اگر صحابہ کرام وفادار نہ ہوتے

اگر رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں مسلمان صرف حضرت علی کی وجہ سے دشمنوں کو شکست دیتے تھے، تو رسول اللہ ﷺ کے وصال کے بعد مسلمانوں کو کافروں کے مقابلے میں شکست پر شکست ہونی چاہئے تھی ، کیونکہ ان جنگوں میں حضرت علی نے براہِ راست شرکت نہیں کی تھی۔ لیکن مسلمانوں نے اس وقت کی دو عظیم عالمی طاقتوں کو زبردست...
15/01/2019 21:40

بارہویں امام کے سارے صحابی مجہول ہیں

بارہویں امام کے سارے صحابی بھی مجہول ہیں شیخ کلینی نے اپنی کتاب "اصول کافی" میں ایک باب کا عنوان یوں باندھا ہے (باب فِي تَسْمِيَةِ مَنْ رَآهُ) یعنی ان لوگوں کا ذکر جنہوں نے بارہویں امام کو دیکھا ہے۔ اس باب میں انہوں نے کل پندرہ روایات نقل کی ہیں۔ اس باب میں صرف پہلی روایت صحیح ہے جس میں صرف امام کے...
15/01/2019 21:37

شیعہ کتاب شب ہائے پشاور کی خرافات

ایک شیعہ عالم سید محمد شیرازی المعروف سلطان الواعظین نے ایک کتاب چھاپی جس کا عنوان انہوں نے شب ہائے پشاور رکھا۔ یہ کتاب شیعوں میں بہت مشہور ہوئی۔ اس کتاب میں شیرازی نے بڑے بڑے دعوے کئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ کتاب ان مناظروں پر مبنی ہے جو انہوں نے پشاور میں اہل سنت علماء کے ساتھ کئے تھے۔ اردو...
15/01/2019 21:22

اہل تشیع کے بارہویں امام کے متعلق چند حقائق

شیعوں کے بارہویں امام کے متعلق چند حقائق جن کو کوئی شیعہ رد نہیں کر سکتا۔ پہلی حقیقت یہ ہے کہ شیعوں نے اس کا نام لینے کو بھی حرام قرار دے دیا۔ اس حقیقت کے پیچھے چھپی کہانی یہ ہے کہ شیعوں نے اس افسانوی کردار کی حقیقت چھپانے کیلئے یہ روایت گھڑی۔ ورنہ اہل علم یہ جانتے ہیں کہ آج تک تاریخ میں کوئی ایسی...
05/02/2017 04:42

افطاری کا وقت

افطاری کا وقت     افطاری کے وقت پر اہلسنت کے دلائل انتہائی عمدہ ہیں، اس حوالے سے قرآن کریم کی آیت (ثُمَّ أَتِمُّوا الصِّيَامَ إِلَى اللَّيْلِ) پھر تم رات تك روزہ پورا كرو (البقرۃ) کے متعلق ابن کثیر فرماتے ہیں " يقتضي الإفطار عند غُرُوب الشمس حكمًا شرعيًا (تفسیر القرآن العظیم) يہ اس كا...